Skip to product information
1 of 4

Quran wa Hadith

Karwane Mujaddid Tahnvi Ahd ba Ahd 2

Karwane Mujaddid Tahnvi Ahd ba Ahd 2

Regular price Rs. 8,000.00
Regular price Sale price Rs. 8,000.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رح اور انکے سینکڑوں خلفاۓ کرام اور پھر ان کے ہزاروں خلفاء الخلفاء کے حالات اور سلسلہ اشرفیہ کی خدمات کا تذکرہ ۔

________________________

 

عنوان : کاروانِ مجدّد تھانوی رح

عہد بہ عہد

 

مرتبہ : ادارہ تالیفاتِ اشرفیہ

پسند فرمودہ : مفتی تقی عثمانی صاحب

 

ضخامت : 10 جلد

 

قیمت : 10,000

 

 

آرڈر کیجیے۔

 

_______________________

 

یہ کتاب حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے تجدیدی کارناموں کی مختصر تاریخ ہے کہ آپ کی صحبت میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ حضرات نے اپنی اصلاح کروائی جو کہ اس دور میں منجانب اللہ اتمام حجت ہے کہ اللہ والوں کے تعلق کی برکت سے ہر مسلمان اپنی اصلاح کراکر نہ صرف نفس وشیطان سے بچ سکتا ہے بلکہ دنیا کی آلودگی سے اپنے دامن کو بھی بچا سکتا ہے ۔ اس عظیم کتاب کا مطالعہ ہمیں یہی بتاتا ہے کہ ہم اپنے زمانہ کے اہل حق مشائخ کی قدر کریں اور ان کی صحبت کو غنیمت جانیں ۔ نیز یہ کتاب چار نسلوں پر مشتمل ایک تاریخ ہے جو اپنے اندر تصوف و سلوک کی اس راہ کی نشاندہی کرتی ہے-

 

View full details